+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2022 16:12:13
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی حاضر لوڈنگ 12000 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 12500 جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 11000 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1150 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں انٹر بنک میں ڈالر بھی روپے کے مقابلے میں کمزور ہوا ہے اور 221 تک پہنچ گیا ہے۔ فل الحال ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مصر سے جو جہاز 18 اگست کو نکلنا تھا وہ کینسل ہوا ہے۔ تاہم 24 اگست اور 3 ستمبر کو جو جہاز روانہ ہونگے ان میں لوڈنگ ہو گی۔