+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2022 16:07:59
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2125  روپیہ من جبکہ تھل لائن 5650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ قصور منڈی میں نیا باجرہ تقریباً 5 ٹرک کی آمد تھی 1930 سے 2130 تک بولی ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں باجرہ کی کاشت کے علاقوں میں بھرپور کاشت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اس دفعہ جنوبی پنجاب کے بعض علاقوں میں جہاں کپاس اور تل کی فصل کو نقصان پہنچا ہے وہاں زمیندار تل اور کپاس کی فصل کو تلف کر کے باجرہ کاشت کر رہے ہیں۔ اسی طرح تھر میں بھی اچھی کاشت سننے میں آ رہی ہے۔