+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2022 16:05:47
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20  9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات  ہیں۔  کراچی تھرپارکر کوالٹی 10200 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔