+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2025 13:28:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16100 رمضان العریبیہ سفینہ یونیکول کمالیہ وغیرہ 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس شوگر ملز 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15750 جبکہ اپریل 16270/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ حمزہ آر وائی کے شوگر ملز کے 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران ساہنگھڑ 15925 جبکہ مٹیاری 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں الائنس اور حمزہ شوگر ملز کی لوڈنگ ہے صرف۔ جس کی وجہ سے ان ملوں پر رش بہت زیادہ ہے۔ فل حال باقی ملوں کی لوڈنگ نا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔