+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2022 12:23:12
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800/11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 5/6 ٹرک کی آمدن تھی۔مال بارشی ہیں۔  فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔