+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2022 11:22:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8150 بھلوال 8175 جیسے حالات ہیں  المعیز 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  فیصل آباد کسان شوگر ملز 8150 کمالیہ 8040 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7840 آر وائ کے 7875 جے ڈی ڈبلیو 7835 اتحاد 7840 یونائیٹڈ 7835 جیسے حالات ہیں۔  اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7840 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں مارکیٹ نرم ہے النور 7900 العباس 7900 فاران 7925 مہران 7930 آباد گار 7950 شاہ مراد 7950 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔