+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2022 11:09:30
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ کمزور ہے اور مل والے 80/20 مال کا 9500 روپیہ کوئنٹل کہ رہے ہیں۔ دوسری جانب تھرپارکر کوالٹی بھی لائنوں پر 10500 تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 10200 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔