+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2022 10:33:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان 6750 فیصل آباد منڈی میں 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 162.5/163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تین دن چھٹیوں کے بعد آج کھلی ہے۔ شام میں مارکیٹ میں ڈیمانڈ کی صورت حال واضح ہو گی۔ کراچی پورٹ پر 20 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 223.50 اوپن ہوا تھا ابھی 221.50 تک ہے امپورٹ میں۔