+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2025 21:43:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے فل الحال کوئی کام نہیں ہو رہے ہیں۔ فل الحال حالات جوں کے توں ہی ہیں۔ آج مزید گرفتاریاں سننے میں آئیں ہیں۔ تمام ڈیلروں کے نمبر بند ہیں۔ فل الحال محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ حکومت کی جانب سے مزید سختیاں سننے میں آ رہی ہیں۔ اس لئے ضرورت کے مطابق ہی کام کریں۔