+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2022 16:16:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں میں 10 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 7830 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  اگست کے سودے 7860/65 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔