+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2022 15:58:45
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2150 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں جبکہ تھل لائن 5650/5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔  فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔