+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2025 12:14:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 3 کے مال 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کافی انڈر کاسٹ چل رہی ہے تھوڑی گاہکی آنے پر بازار بہتر ہو جاتا ہے تاہم انویسٹرز فلحال رکے ہوئے ہیں۔