+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2022 12:52:20
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 مارکیٹ رکی ہوئی ہے
ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 15 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرولائن 225 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ آج بارش کی وجہ سے بولی نہیں ہوئ ہے۔  2450/2500 پہ رکی ہوئی ہے