+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2022 12:23:15
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام. آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج فیصل آباد منڈی میں موبائل سگنل بند ہیں۔ کام کاج نہیں ہیں۔ عاشورہ کےبعد ہی صحیح مارکیٹ کا پتا چلے گا۔ کنری منڈی میں نئے سیزن کی نئ ہائبرڈ شروع ہو گئ ہے 6 بوری کی آمدن تھی 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔سندھ میں فصل بالکل پھول پر ہے۔ اور بارش کا خطرہ ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں بھی مزید بارشیں شروع ہو گئ ہیں۔