+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2025 13:42:51
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 910/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من حیدرآباد منڈی میں بغیر چھنائی والے مالوں کے 12050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن سائڈ ابھی بھی مال کافی پڑے ہیں مال مل جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تقریباً ایک ماہ سے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔