+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2022 14:46:13
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 228/230  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ  895 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 218 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ برما وی 2 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 227 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ وی 7 240/242  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی بھی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے اور 235 سے 245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8  بھی 5 روپیہ کلو کمزور ہے اور 255/260  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں لوگوں کے کافی ذیادہ مال لگے ہیں جو سیلنگ کر رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ 
انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لیکن انڈیا انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے اور انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1250 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 303.80  روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کینیڈا کی کراپ درمیانی ہے تو پیداوار کےکوئ زیادہ ہونے کے امکانات نہیں ہیں۔ سپلائ ٹائٹ رہنے کے امکانات ہیں۔   ارجنٹینا 8 ایم ایم 285  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا بکنگ 1190 ڈالر تک ہے۔  کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم  305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1442 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کرای پورٹ پر 350 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنوں کے لوکل میں ریٹ کم ہیں جبکہ پڑتے مہنگے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ 
انڈیا 12 ایم ایم  370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم بکنگ 1590 ڈالر تک ہےجو کراچی پورٹ پر 383 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔  جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال انتہائ کم ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم کلپر برانڈ کی بکنگ 1650 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 401 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔