+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2025 17:07:59
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 3/4 روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایل ڈی سی 2 کا جہاز پورٹ پر لگ تو ہوگیا ہے تاہم ابھی جہاز کو برتھ نہیں ملی ہے جس میں ٹوٹل 56113 ٹن مال ہے۔