+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2022 13:47:51
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے  کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ تیز ہوئ ہے اور 164 روپیہ کلو جیسے حالات کے جہاز والے مال کے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 595 جبکہ نمبر کوالٹی 630 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کراچی پورٹ پر 144.60 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی 153.11 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔