+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2022 17:06:01
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 230/232  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ  895 ڈالر تک ہےبرما وی 2 235 جبکہ وی 7 248/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 245 سے 250  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8  260/65  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285  کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم  310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 12 ایم ایم  370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال انتہائ کم ہیں۔