+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2022 16:43:18
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 200/300 مندہ ہوا ہے اور 11700/800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔