+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2022 16:28:21
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 کوالٹی 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 9800 50/50 9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 200 روپیہ مزید کمزور ہوئ ہے اور 10800 روپیہ جیسے حالات 93.310 کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہے جس کی وجہ سے گاہک خاموش ہے ۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔