+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2022 16:23:47
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 مارکیٹ رکی ہوئی ہے

ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 15 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 180 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرولائن 225 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے ۔۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ 2450/2500 پہ رکی ہوئی ہے