+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2022 16:21:24
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2225 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن کا باجرہ ڈس کلر ہے۔ اس لئے خریدار توجہ نہیں دینا۔ تھل لائن پر 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 5750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر مندہ ہوا ہے جس  سے ایکسپوٹرز فل الحال رک گئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ نیچے آئ ہے۔