+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2022 16:15:46
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 10850 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1170 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 11450 روپیہ من تک پڑتا ہے۔  مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔