+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2022 16:00:15
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی دوپہر کو 1.50 روپیہ کلو مندہ ہو گئ تھی اور 110 تک کام ہوے ہیں تاہم اس وقت دوبارہ ایک روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 111 کا خریدار بن جاتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 465 ڈالر ہے جو کراچی آکر 115 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 226.50  کا ہوگیا ہے۔ ڈالر مندہ ہونے کی وجہ سے پڑتا کم ہو گیا ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی تھوڑی کمزور نظر آرہی ہے کیونکہ لوڈڈ کارگو بھی 465 ڈالر میں مل جاتے ہیں۔