+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2022 12:12:20
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن مضبوط ہے۔ ڈالر میں کریکشن کی وجہ سے بھی مارکیٹ نیچے نہیں آئ ہے۔ بکنگ 3245 ڈالر تک ہے۔