+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2025 15:16:18
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے۔ نئ کراپ اچھی ہے تاہم مال ابھی شروع نہیں ہوئے ہیں اور گھبراہٹ کی وجہ سے پہلے سے ہی ریٹ کافی کمزور ہو گیا ہے۔ مارکیٹ 28000 سے 19000 تک رہ گئ تھی۔ ابھی دوبارہ مارکٹ بہتر ہوئ ہے۔ تاہم کوئ مزے داری نہیں ہے۔ نفع پکا کر لینا چاہیے۔ ریٹ تیز ہیں۔