+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2022 10:44:56
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11100 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں کریکشن کی وجہ سے فل حال مارکیٹ نرم ہے تاہم بکنگ ایس کیو 1170 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 11500 روپیہ من کا پڑتا ہے۔