+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2022 10:36:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 162 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں  جہاز والےمال کے۔ سرگودھا مارکیٹ بھی 200 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6800 اور فیصل آباد منڈی میں 6650 روپیہ من تک کام  ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں کریکشن کی وجہ سے مارکیٹ میں لوگوں کے جزبات ٹھنڈے ہوئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 226.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔