+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2022 17:45:54
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں مارکیٹ 500/600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11000 روپیہ جیسے حالات 93.310 کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہوا ہے اور 227 روپیہ تک ہے امپورٹ میں جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔