+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2022 17:33:05
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ. رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی  اچھی تھی۔ نئےجو بارشی مال ہیں ان کے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔