+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2022 16:14:26
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر جہاز کے مال 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کرمسن مسور بھی 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر میں انٹر بینک میں کافی کریشن آئ ہے  227 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ نپر نگٹ کمزور ہوئ ہے اور 770 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 189.64 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہک خاموش ہے۔