+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2022 15:49:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 112.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق آج ڈالر میں کافی کریکشن آئ ہے 238 سے 227/228 پر آ گیا ہے۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔