+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2022 10:38:20
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 235/238 جبکہ وی 7  250/52  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا ہو رہا ہے۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 245 سے 250  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8  260/65  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285  کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم  310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 12 ایم ایم  370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال انتہائ کم ہیں۔