+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2025 12:02:26
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ برما مونگ کے 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 970 ڈالر فی ٹن جبکہ تنزانیہ 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری 2025 میں برما سے مونگ کی ایکسپورٹ 20080 میٹرک ٹن تک ہوئی ہے جبکہ سال 2024 میں 601632 میٹرک ٹن تک ریکارڈ کی گئی تھی۔