+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2022 16:48:27
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ پیچھے لائنوں پر کوئ کام نہیں ہے۔ سبی بھاگ ناڑی سیلاب ہے۔ 

ہائبرڈ جوار 160/70 سے 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ مال کم ہیں صرف گاہکی نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 2400/50 تاندلیاںوالا 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہکی نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہے.۔ تاہم یہ ریٹ خریدنے والے ہیں بیچنے والے نہیں ہیں۔ سٹاکسٹ اوپر ریٹوں میں مال لے کر پھسے ہوئے ہیں۔کھل کر بیچ نہیں دیتے۔ جہاں کہیں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔