+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2022 15:53:58
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 238/45 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ایک امپورٹر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کہ ابھی جو برما سے مال آئے ہیں ان کا 255 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور حاضر میں 238/40  روپیہ کلو بک رہے ہیں جبکہ وی 7  250  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ کاؤنٹر چل رہا ہے۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 245 سے 250  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8  260/65  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285  کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے بھی جن بندوں کے مال لگے ہیں ان کا پڑتا زیادہ ریٹوں کا ہے انڈیا 9 ایم ایم  310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 12 ایم ایم  370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال انتہائ کم ہیں۔