+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2022 15:45:46
  • Comments

Sugar | چینی

  پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7915 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ اگست کے سودوں کے8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے کافی دنوں سے ملک میں بارشیں تھیں تاہم جیسے جیسے موسم صاف ہوا ہے نیچے گاہکی نکلی تھی۔ ابھی نیچے گاہکی پھر سست ہے۔ دوسری جانب جن لوگوں نے سٹے کےسودے لیے تھے ان کی کٹنگ کا وقت ہے۔ جیسے ہی ان کے سودے کٹ جائیں گے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو سکتی ہے کیونکہ مل والے نہیں بیچ رہے ہیں۔