Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 03 2024 18:17:56 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنأ ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 760/780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سؤڈان کؤالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حأل مأرکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 03 2024 18:00:00 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18800/19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 03 2024 17:59:10 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ہلکی کوالٹی مال 100/200 کم میں بھی مل جاتے ہیں۔ .
Jul 03 2024 17:58:10 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 227/228 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ .
Jul 03 2024 17:45:50 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں حاضر میں مارکیٹ 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم تھی اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہکی سست تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2024 17:44:07 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 03 2024 17:40:32 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فارورڈ کے سودے کم ریٹوں میں مل جاتے ہیں اس لیے کوئ زیادہ مال لینے میں دلچسپی نہیں لے رہا ہے۔ جولای کے سودے 13170 میں مل جاتے ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 03 2024 15:13:55 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 15300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایک دو ایکسپورٹرز نے فارورڈ میں سودے بیچے ہیں صرف وہی گاہک ہے۔ اس کے علاوہ گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 03 2024 15:03:38 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 760/780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 03 2024 14:48:14 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2350/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 2750/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار کے کام نہیں ہیں۔ ڈیمانڈ نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 03 2024 14:44:27 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور پلانٹ والے مال کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مال کے 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ زعیم برانڈ کے 1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2024 14:34:39 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مال شارٹ ہیں اور 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 2000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 45000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ ہے لیکن گاہکی نہیں ہے۔ مجموعی طور مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jul 03 2024 14:29:26 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پیک مال کے 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کھلے مال کے 144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 143 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ابھی جہاز پورٹ پر لگا نہیں ہے۔ یہ ایڈوانس میں ہی کام ہو رہے ہیں۔ جب مال پورٹ پر لگے گا تب ہی ڈلوری ملے گی ان مالوں کی۔ بکنگ 420/25 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 03 2024 14:25:32 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ جبکہ پورٹ کے مال کے 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1245 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں ماش ثابت کی بیجائی بہت بمپر ہے اور بارشیں بھی اچھی ہونے کے امکانات ہیں۔ فصل اگر صحیح آ گئ تو ٹریڈرز فارورڈ میں کم کر کے مال بیچیں گے جس کی وجہ سے حاضر میں مارکیٹ کا مورال بھی ڈائون ہو سکتا ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 03 2024 14:21:21 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 226 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مسور نپر کی بکنگ 5 ڈالر تیز ہے اور 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی کی بکنگ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے جبکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Jul 03 2024 14:19:37 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 5 جولائ کے سودوں کی 234 روپیہ کلو تک کٹنگ ہو رہی ہے۔ حاضر والے مال 235 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 اگست کے سودے روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2024 14:13:30 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گأہکی سست ہے۔ .
Jul 03 2024 14:01:51 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 235 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 242 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ .
Jul 03 2024 13:58:27 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 13900 جبکہ بھلوال شوگر ملز 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان مال نہیں ہیں۔ سانگلہ 13700 سویرہ 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں ڈھرکی گھوٹکی کے 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13225/35 یونائٹڈ 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں سے کے ٹی 13215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13290 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ آر وائ کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران فاران ساہنگھڑ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ مارکیٹ 6 ماہ سے ادھر ہی 130 کے لیول کے گرد گھوم رہی ہے۔ مزید بھی کوئ زیادہ مزے داری نظر نہیں آ رہی ہے۔ ملوں میں کافی سٹاک پڑے ہیں۔ جولائ کے سودے 13180 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ .
Jul 03 2024 13:54:32 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 241 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہیں 5 جولائ کے ابھی کوورنگ میں ہیں لیکن مال ملتے نہیں ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9950/75 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2024 13:03:27 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں آج 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انویسٹرز تو بہت کم ہیں مارکیٹ میں لیکن دکان داروں نے اچھی مقدار میں مال لیے ہوئے ہیں۔ .
Jul 03 2024 13:01:43 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jul 03 2024 13:00:31 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مالوں کی گاہکی فیصل آباد منڈی میں سست ہے دو دن پہلے 18000 ریٹ تھا کل 17500 اور آج 17000 مانگ رہے ہیں۔ لیکن لائنوں سے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ شہزادی اور لودھراں کوالٹی مالوں کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jul 03 2024 12:48:54 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 03 2024 12:43:46 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18800/19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jul 03 2024 12:31:27 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ حیدر آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تنزانیہ کے مال کے 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انویسٹرز فل حال دلچسپی نہیں لے رہے ہیں ریٹ زیادہ ہے۔ صرف دکان حضرات ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Jul 03 2024 12:28:58 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ تیز اوپن ہوئے ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 233/234 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جولائ کے سودوں کے 233.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ 5 اگست کے سودوں کے 239.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 02 2024 18:18:26 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 16200 تک کام ہوئے ہیں۔ ابھی اس وقت 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 02 2024 18:07:29 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 02 2024 18:06:36 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott