+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2022 11:29:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8250 بھلوال 8275 پاپولر 8200 المعیز 8175 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں فیصل آباد زون کسان 8200 کنجوانی 8100 جبکہ کمالیہ 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 7980 حمزہ 7960 جے ڈی ڈبلیو 7960 یونائیٹڈ 7960 اتحاد 7960 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مل والے مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ یہ بازار کے ریٹ ہیں۔  اپر سندھ میں اے کے ٹی 7970 ڈھرکی گھوٹکی 7970 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 7980 فاران 8000 مہران 8010 شاہ مراد 8050 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ تھوڑی بہتر نظر آرہی ہے۔