+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2022 10:45:57
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ 50 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 7050 جبکہ فیصل آباد منڈی میں6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 1/2 روپیہ نرم ہے اور 174 جیسے حالات ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ جہاز کے مال کے 169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 242 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔