+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2025 14:11:03
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستانی تل 1250 ڈالر میں کام ہوئے ہیں۔ تل کوئٹہ سے تو ڈیمانڈ ہے آگے ایران عراق افغانستان مال جا رہے ہیں۔ ایران میں نو روز کا تہوار بھی ہے۔ جبکہ کراچی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست نظر آ رہی ہے آگے چائنہ کے نئے سال کی چھٹیوں کی وجہ