+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2022 16:09:48
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 7200 تک کام ہوے ہیں کراچی حاضر میں روپیہ نرم ہوا ہے اور 175/76 جیسے حالات ہیں۔  جہاز کا مال دو تین روپیہ کمزور ہوا ہے اور 170 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ تھوڑی سست نظر آرہی تھی۔