پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 11450 تک کام ہوے ہیں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما میں کافی تیزی آئ ہے اور 1195 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا میں بارشوں کی وجہ سے ماش کی فصل کو نقصان پہنچا ہے جسکی وجہ سے برما کی مارکیٹ یک دم تیز ہو گئی ہے۔ آج کے حساب سے پڑتا 12540 کا ہوگیا ہے۔ تیزی کا رجحان ہے