+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2022 12:09:39
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000/16500  روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلےدنوں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی تھی لیکن ابھی دوبارہ سیلنگ کم ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں  آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں 242 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔