+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2022 11:37:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8225 جیسے حالات ہیں فیصل آباد زون کسان 8150 سویرا 8150 جبکہ کمالیہ 8040 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 7950 حمزہ 7925 جے ڈی ڈبلیو 7920 یونائیٹڈ 7920 جیسے حالات ہیں۔  اپر سندھ میں اے کے ٹی 7950 ڈھرکی گھوٹکی 7950 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 7960 فاران 7970 مہران 8000 شاہ مراد 8030 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تھوڑی بہتر نظر آرہی ہے۔  ملوں نے پول کرنے سے پہلے مال کافی فروخت کئے ہیں مال فروخت کر کے پول کر لیا ہے۔  تاہم شام تک ملوں کی صورت حال سامنے آئے گی کہ کونسی مل نے کیا کام کیا ہے۔  تاہم یہ ریٹ بھی کوئی اتنے بڑے ریٹ نہیں ہے۔