+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2022 10:28:21
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بعض منڈیوں میں 13000 کی آوازیں بھی ہیں۔  ابھی گاڑی دو گاڑی کی آمد ہے۔ لوکل میں بھی ڈیمانڈ ہے اور ایکسپوٹرز بھی گاہک ہیں اس لئے مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔