Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 07 2024 18:38:24 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 07 2024 18:37:30 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی ہائبرڈ کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Aug 07 2024 18:36:24 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 07 2024 18:35:41 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 07 2024 18:35:02 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں ستمبر بائر آپشن کے 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال رکی سی ہے۔ بکنگ 1750/1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 07 2024 18:34:07 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری مالوں کے 13900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 07 2024 18:33:12 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 17000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 07 2024 18:31:42 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 260/260.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 265.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
Aug 07 2024 18:02:10 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 07 2024 16:27:08 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔3 مل اگست کھلا 13070/80 جبکہ اگست فکس 12780/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ سست ہے۔ .
Aug 07 2024 15:36:14 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست کے سودوں میں بہتری آئی ہے اور کھلے 13125/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ اگست فکس 12815/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں تھوڑی بہت مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ حاضر میں کھینچ نہیں ہے۔ .
Aug 07 2024 15:28:58 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13110/20 اگست کھلے 13090/95 جبکہ اگست فکس 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 07 2024 15:27:55 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 4400/4500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار پرولائن 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 4400/4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 07 2024 14:58:22 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے اور 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں ایرانی 8 ایم ایم 310 جبکہ 9 ایم ایم 345 تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مال کم ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 375/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ .
Aug 07 2024 14:56:33 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال 215/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 210 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 220/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کرمسن مسور بکنگ 35 ڈالر کمزور ہوئ ہے ستمبر شپمنٹ کے سودوں کے 635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 196.65 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال دسمبر میں آئیں گے۔ جبکہ پائپ لائن میں مال کم ہیں بکنگ میں۔ .
Aug 07 2024 14:50:19 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں گاہکی نہیں ہے۔ 1800 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 22700 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ جبکہ لوکل میں 1200 روپیہ من کم میں مال مل جاتے ہیں۔ دوسری جانب دیسی برسیم بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور شیخوپورہ منڈی میں پلانٹ والے مال 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 07 2024 14:33:26 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے .
Aug 07 2024 14:26:12 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے کھرے مال 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی بیچ رک گئ ہے۔ تاہم گاہکی بھی صرف جن ایکسپورٹرز کے اوپر ریٹوں مال بکے ہوئے ہیں وہ گاہک ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 14000 کا گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال آگے برسات ہے جس کی وجہ سے ابھی فل حال بیچ تھوڑی رکی ہے۔ .
Aug 07 2024 14:21:01 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال کے 13950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ہفتہ بعد پیمنٹ پر 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہے اور 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 07 2024 14:19:31 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں دوپھاڑ دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 07 2024 14:18:32 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی بھی 500 روپیہ من کمزور ہے اور 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 53000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی کمزور ہے اور 3150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 07 2024 13:51:07 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13110 یونائٹڈ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست کھلے 13070/80 جبکہ اگست فکس 12750/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 07 2024 13:17:01 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 07 2024 13:16:03 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جامپور کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں سندھ میں جو بارشیں ہوئ ہے اس سے تو فصل کو فائدہ ہوا ہے۔ آگے تین دن بعد مزید بارشیں ہیں۔ .
Aug 07 2024 13:02:06 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13650 پاپولر 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13650 بابا 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13450 سویرہ 13550 کسان 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی مارکیٹ مزید کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13130 یونائٹڈ شوگر ملز 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13235 آر وائی کے 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 13200 شاہمراد 13210 مہران فاران 13250/60 جبکہ آبادگار 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ 3 مل اگست کھلے سودے 13050/60 جبکہ فکس 12760 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 07 2024 12:34:35 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اکتوبر شپمنٹ کینیڈا سے ایک اور جہاز بک ہو گیا ہے 385 ڈالر میں۔ .
Aug 07 2024 12:23:57 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے اور 262.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں 10 اگست پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ 75/100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 11125/11150 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 07 2024 12:22:41 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 07 2024 12:21:46 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 07 2024 12:19:15 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 17500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800/17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott