پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 10 روپیہ تیز ہوا ہے اور 230 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ برما وی 2 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 8 روپیہ کلو تیز ہے اور 248/50 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ رشین چیکو 5/10 روپیہ کلو تیز ہے اور 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی آی پی مالوں کے 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے ڈالر انٹر بینک میں 250 تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ نہیں ہے۔
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 10 روپے تیز ہے اور 245 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 بھی 5 روپیہ کلو تیز ہے 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے.