+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2022 11:34:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8150 بھلوال 8200 جیسے حالات ہیں فیصل آباد کسان شوگر 8110 کنجوانی کی لوڈنگ نہیں مل رہی ہے کمالیہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7910/15 اتحاد 7910/15 یونائیٹڈ 7915 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 7925 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ 8000 سے 8075 کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی بہترین نکلی ہے اور ریٹ بھی زیادہ گھٹ گیا تھا جسکی وجہ سے مارکیٹ میں ایک روپیہ کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے تاہم جنوبی پنجاب کی تمام ملیں سیلنگ دے رہی ہیں۔ ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے کوئی لمبی چوڑی تیزی والی کہانی نظر نہیں آ رہی ہے۔